Cozy Oil Knus
• Balance the oil-producing glands in the scalp. It slows down hair loss and increase hair growth.
• It sooths you and keep refresh you all the time.
• Gives relief in headache due weakness.
• Improves eyesight.
Unclogs hair follicles and help to prevent thinning hair, dry hair, dry scalp, hair breakage, and dead skin cells.
• Use this Oil as a natural hair therapy for its amazing quality of retaining the pigment and boosts blood circulation in the scalp thus preventing hair to turn grey/white and turn hairs back from premature/aging white/grey to their original color.
• It helps to strengthen and protect the lipid layer of hair strands.
• KNUS oil has amazing moisturizing properties that help lubricate the hair shaft, increasing flexibility and decreasing the chance of breakage.
• Antibacterial and Antifungal properties in oil aids in the healing of scalp disorders such as dandruff and dry scalp. Split ends are more prevalent in dry hair.
• For Lice Prevention Treatment
• To tame & conditioner your hair
Turns straw-like hair to silk
Best for curly and textured hair, or dull, dry, dehydrated hair.
• This oil can be use on Color-treated hair, keratin-treated hair and for over-processed or damaged hair also.
یہ تیل سر کی جلد میں تیل پیدا کرنے والے غدود کو متوازن کرنے کا کام کرتا ہے ۔
یہ بالوں کے گرنے کو کم کرتا ہے اور بالوں کی نشوونما کو بڑھاتا ہے
یہ تیل سر کی جلد میں تیل پیدا کرنے والے غدود کو متوازن کرنے کا کام کرتا ہے ۔
یہ بالوں کے گرنے کو کم کرتا ہے اور بالوں کی نشوونما کو بڑھاتا ہے ۔
یہ آپ کو سکون بخشتا ہے اور آپ کو ہمہ وقت تروتازہ رکھتا ہے ۔ کمزوری کی وجہ سے سر درد میں آرام دیتا ہے ۔ بینائی کو بہتر بناتا ہے ۔
سر کی جلد کے خلیوں کو کھولتا ہے
بالوں کے پتلا ہونے ، بالوں کو خشک ہونے ، سر کی جلد کو خشک ہونے ، سر کی جلد کے خلیات کو مردہ ہونے اور بالوں کو ٹوٹنے سے روکنے میں مدد کرتا ہے ۔
اس تیل کو قدرتی بالوں کے تمام مسائل کے علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ بالوں کی چمک لچک اور سر کی جلد میں خون کی روانی برقرار رہے ۔
یہ بالوں کو ان کے اصلی رنگ میں رکھتا ہے اور وقت سے پہلے سفید ہونے سے روکتا ہے اور عمر بڑھنے کی وجہ سے بالوں کی سفیدی کو روکتا ہے اور ان کو سفید سے گرے یا سیاہ ہونے میں مدد کرتا ہے ۔
اس کی حیرت انگیز موئسچرائزنگ خصوصیات جو بالوں کے شافٹ کو چکنا کرنے میں مدد کرتی ہیں، لچک میں اضافہ کرتی ہیں اور ٹوٹنے کے امکانات کو کم کرتی ہیں۔ تیل میں موجود اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات سر کے جلدی امراض علاج میں معاون ہیں
اس میں دو مونہے بالوںکا مکمل علاج ہے
یہ تیل بالوں کو جوؤں سے بھی بچاتا ہے
کلر ٹریٹڈ بالوں پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ، کیریٹن سے علاج شدہ بال اور زیاده پروسیس شده یا خراب بالوں کے لیے بھی بہت موثر ہے